کمیونسٹ پارٹی نیپال(ماوزسٹ سنٹر) کے رہنما پرچنڈ کے اگلے چند ہفتے میں نیپال کا نیا وزیر اعظم بننے کا امکان ہے ۔
ان کی حمایت نیپالی
کانگریس اور مدھیشی پارٹیاں کررہی ہیں۔
ماونواز سینٹر نے بدھ کو پارلیمنٹ میں وزیر اعظم کے پی شرما اولی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کا نوٹس دیا۔